ٹم پین نازیبا میسج اسکینڈل پر مستعفی
میلبورن: آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نازیبا میسج اسکینڈل پر مستعفی ہو گئے ہیں۔ ٹم پین نے اسٹیون اسمتھ کے بال ٹمپرنگ اسکینڈل کے بعد کپتانی کا عہدہ سنبھالا تھا۔
ٹم پین نے 2017 میں مبینہ طور پر نازیبا ٹیکسٹ میسجز کیے تھے۔ ٹم پین…