مجھ پر وقت ضائع کرنے کے بجائے شہزاد اکبر نواز شریف کے کیس پر توجہ دیں، حریم شاہ
لندن: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے منی لانڈرنگ کے الزامات کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہ ےکہ سچی باتیں کڑوی لگتی ہیں تو ہزار بار لگیں لیکن میں توکروں گی۔
حریم شاہ کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر مجھ پر وقت ضائع کرنے کے بجائے نواز شریف کے…