گریٹر اقبال پارک ،خاتون عائشہ اکرم نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا
لاہور :گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کے بعد ایس پی سٹی انویسٹی گیشن نے عائشہ اکرم کا بیان ریکارڈ کر لیا ،اٹھائیس افراد کی شناخت ہوگئی ۔
ذرائع سی آئی اے کے مطابق اب تک واقعہ میں ملوث 28 افراد کی شناخت ہو چکی ہے ،جنہیں حراست میں…