اقرار الحسن ٹک ٹاکر عائشہ کی حمایت پر شرمندہ، معافی مانگ لی
لاہور: اقرار الحسن نے مینار پاکستان کیس میں نامزد ملزموں سے پیسوں کے لین دین کی آڈیو سامنے آنے پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی حمایت کرنے پر شرمندہ ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پولیس کے ہاتھ ایک ایسی آڈیو ریکارڈنگ…