براؤزنگ ٹیگ

Tiktok

وڈیوز بنانے کی خاطر ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والا ٹک ٹاکرز کا گروہ گرفتار

لاہور: لیاقت آباد پولیس نے ٹک ٹاک پر وڈیوز بنانے کی خاطر ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار  کر لیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن ارتضی کمیل  کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے  کارروائی کے دوران 2 رکنی متحرک چور و ڈکیت گروہ گرفتار کر لیا۔…

انسٹا گرام کا ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کا فیصلہ

مینلو پارک: ویڈیو اور تصاویر شیئرنگ ایپ انسٹا گرام نے مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیار ہے۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسٹا گرام اپنی اسٹوریز کو ایپ میں عمودی اسکرولنگ کے لیے از سر نو…

ٹک ٹاک نے عالمی شہرت یافتہ ویب سائٹ گوگل کو مات دیدی

نیو یارک: عالمی شہرت یافتہ ویب سائٹ گوگل کو مقبول ترین ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے مات دے دی ہے۔   کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر نے رواں سال کی مقبول ترین ویب سائٹس کی رینکنگ جاری کی ہے جس میں حیران کن طور پر گوگل سے پہلی پوزیشن چھن گئی ہے۔…

وفاقی کابینہ کا ٹک ٹاک کو نہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ٹک ٹاکر کے لئے بُری خبر، وفاقی کابینہ نے وڈیو شیئرنگ ایپ پر پاپندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے عدالتی فیصلوں…

ٹک ٹاک نے مستقبل میں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان ان کے لئے اہم مارکیٹ ہے بھاری سرمایہ کاری کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق  ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کر دی

کراچی: وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کر دی ، کہتے ہیں ایسی پابندی کے خلاف ہیں جس سے ملک میں ترقی کا عمل رکے ۔ وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب ، کہا سرکاری ملازمین کیلئے سوشل…

لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر عائشہ کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مینار پاکستان واقعہ کی متاثرہ لڑکی ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مستر کر دی۔ فاضل جج نے قرار دیا کہ بے بنیاد درخواستوں پر پذیرائی نہیں کی جا سکتی ،ایسی درخواستوں کے باعث…

ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کا کیس، ایک ملزم نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر لی

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کے کیس میں ایک ملزم نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر لی ہے۔ عدالت نے پولیس سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ملزم کی ضمانت چار ستمبر تک منظور کر لی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن…

ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کا جنون کئی پاکستانی نوجوانوں کی جان لے گیا

کراچی: پاکستانی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر راتوں رات مشہور ہونے کے جنون میں مبتلا ہو چکی ہے۔ رپورٹس کے مطابق صرف چند ماہ کے عرصے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 8 نوجوان ٹک ٹاکر لڑکے اور لڑکیاں اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔…