ٹک ٹاک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد:ٹک ٹاک صارفین کیلئے ایک دفعہ پھر بڑی خوشخبری آگئی ،پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹا دی ۔
ذرائع پی ٹی اے کاکہنا ہے پابندی ٹک ٹاک کی غیر اخلاقی مواد کو کنٹرول کرنے کے یقین دہائی پر ہٹائی گئی ہے ۔
پی ٹی اے ٹک ٹاک پر…