جیل میں قید آریان خان کے لئے گھر سے آنے والا ٹفن واپس بھیج دیا گیا
ممبئی : بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے کے لئے گھر سے آنے والا ٹفن اور دیگر سامان جیل میں لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل حکام نے اداکار شاہ رخ خان کے گھر سے آنے والے کھانے اور دیگر سامان کو جیل کے اندر لے جانے کی…