ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا ہے اور دنیا بھر سے کرکٹ شائقین آن لائن ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔
ٹی 20ورلڈ کپ کا آغاز 17اکتوبر سے ہو گا اور ایونٹ کا پہلا مرحلہ 17 سے 22 اکتوبر تک عمان…