کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر 3 دن بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا
نیو یارک : کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر 3 دن بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ۔ علاقہ مکینوں نے جان بچانے کیلئے نقل مکانی شروع کر دی ہے ۔
کینیڈین میڈیا کے مطابق اس وقت صوبہ ' برٹس کو لمبیا ' میں آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے آگ 172 مقامات پر…