مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ، حکومت پنجاب نوٹس لے ، اداکارہ ماہ نور
لاہور: معروف اداکارہ ماہ نور نے کہا ہے کہ انہیں قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ایسا لگتا ہے کہ ہم جیسے پاکستان میں نہیں کسی جنگل میں رہتے ہیں ۔
اداکارہ ماہ نور نے لاہور پریس کلب میں پنجاب تھیٹرز آرٹسٹ پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیصر…