براؤزنگ ٹیگ

thirty children died

سکول میں آتشزدگی ، 30 بچے ہلاک متعدد جھلس گئے

نائیجر : بھوسے سے بنے سکول میں آگ لگنے سے 30 بچے جاں بحق ہوگئے ۔ مرنے والوں میں زیادہ تر کی عمریں پانچ سے چھ سال کے درمیان ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی نائجر کے علاقے میں پرائمری سکول میں اچانک آگ لگنے سے 30 بچے ہلاک ہوگئے  جبکہ متعدد جھلس…