پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا
لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا ، گرین شرٹس کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔
آخری میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے ، فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی کی شمولیت بھی زیر…