نشتر کالونی کے اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی
لاہور : نشتر کالونی کے اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ۔ زیادتی کس نے کی پولیس تاحال پتہ چلانے میں ناکام ہوئی ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ بچی کے والد نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ، حکومت ہمیں…