دریائے نیل صرف مصر کا نہیں
گرینڈ ایتھوپین ڈیم پر مصر، سوڈان اور ایتھوپیا کے مابین سیاسی کشیدگی تاحال جاری ہے۔ دریائے نیل پر 4ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والا یہ ہائیڈروالیکٹرک منصوبہ سوڈان سے 15کلو میٹر دور مشرق میں واقع ہے، اس کی تعمیر کا کام 2011ء میں شروع ہوا۔ اس…