تھرپارکر: اعلیٰ حکام کی عدم توجہی، کروڑوں کے فنڈز کے باوجود سکولوں کی حالت شدید خراب
تھرپارکر: (رپورٹ مریم صدیقہ) تھرپارکر میں محکمہ تعلیم کے افسران کی عدم توجہ کے باعث سکولوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے۔ کروڑوں کے فنڈز ہونے کے باوجود اسے بہبود پر خرچ نہیں کیا جا رہا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق تھرپارکر کے 2258 سکولوں کی انتظامیہ…