براؤزنگ ٹیگ

Thareek taliban pakistan

حکومت پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات میں ثالث ہیں ، افغان وزیرخارجہ

کابل: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کررہے ہیں ۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا اور کہا کہ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں گے ۔…