تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک
تھر: سندھ کے علاقے صحرائے تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
صحرائے تھر کے مختلف علاقوں میں بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے۔ تھر کے علاقے مٹھی کے نواحی گاؤں سوبھارو شاہ میں بارش کے دوران تالاب سے پانی بھرنے والی خواتین…