ذہنی دبائو چیک کرنے کیلئے زبردست آلہ متعارف کروا دیا گیا
لندن :اگر آپ شدید دبائو میں ہیں تو اس کو آپ کی آواز سے چیک کیا جا سکتا ہے جس کیلئے ماہرین نے ایک زبردست آلہ متعارف کروا دیا ہے ،یہ نیا آلہ آپ کی آواز سن کر بتا سکتا ہے کہ آپ کتنے دبائو میں ہیں ۔
(Cigna Stress Waves )کا ٹیسٹ تناؤ…