پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں تیسری پوزیشن
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی رینکنگ جاری کر دی۔
جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد بھارت کی ایک درجہ اور تنزلی ہو گئی جبکہ جنوبی افریقہ بھارت کو شکست دے کر رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آ گیا اور بھارت ٹیسٹ…