سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کورونا وائرس کا شکار
ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری پر کورونا کے وار مسلسل جاری ہیں اور ہر روز کوئی نہ کوئی فنکار عالمی وبا کا شکار ہو رہا ہے، تاہم اب کورونا وائرس نے معروف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق…