میں کہیں نہیں جا رہا، فواد عالم نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی
لاہور: قومی کرکٹر فواد عالم نے اپنی ریٹائرمنٹ اور امریکہ منتقلی سےمتعلق گردش کرتی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میری انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبریں غلط ہیں،میں کہیں نہیں جارہے، گردش کرتی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔…