براؤزنگ ٹیگ

Test cricket

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا کوہلی کے نام جذباتی پیغام

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے پر ویرات کوہلی کے لیے جذباتی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے کچھ شکستوں کے بعد کوہلی کے رونے کا تذکرہ بھی کیا ہے۔   ایک روز قبل ویرات کوہلی نے 7 سال کے طویل عرصے…

دوسری اننگز کی طرح دوسری زندگی ملنے پر رب کا شکرگزار ہوں: عابد علی

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی ٹیسٹ میں دوسری اننگز کی طرح دوسری زندگی کا موقع ملنے پر رب کے شکرگزار ہیں جن کا کہنا ہے کہ دل کی دو شریانیں بند ہونے کے باوجود چلنے پھرنے اور کرکٹ کھیلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران تھے۔  تفصیلات کے…

کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور کرکٹ ساؤتھ افریقہ(سی ایس اے) نے اس کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کی جانب سے سماجی رابطوں کی…

آئی سی سی کی ٹیسٹ اور ٹی 20 رینکنگ جاری، بابراعظم اور محمد رضوان کی ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ٹی 20 کرکٹ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ باؤلرز میں شاداب خان نوویں نمبر پر ہیں۔…

جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ بار ناٹ آؤٹ رہنے والے کرکٹر بن گئے

ایڈیلیڈ: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سٹار فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن نے بیٹنگ میں انوکھا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے اور ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ بار ناٹ آؤٹ رہنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق جیمز اینڈرسن اپنی شاندار باؤلنگ سے ایک کے…

آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ اور ٹی 20کرکٹ کی رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے جبکہ ٹیسٹ باؤٔلرز میں شاہین شاہ آفریدی کا تیسرا اور حسن…

شاہین شاہ آفریدی کا شاندار اعزاز، ڈینی موریسن نے زبردست پیش گوئی کر دی

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور معروف موجودہ کمنٹیٹر ڈینی موریسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی ایک دن عظیم باؤلر بنیں گے۔ ڈینی موریسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے…

شاہین آفریدی اور حسن علی نے شاندار اعزاز حاصل کر لیا

ڈھاکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے وسیم اکرم، وقار یونس اور شعیب اختر کے ساتھ اپنا نام درج کروا لیا ہے۔  شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نے رواں سال ٹیسٹ کرکٹ…

ممبئی ٹیسٹ: اعجاز پٹیل نے تن تنہاءپوری بھارتی ٹیم کو پویلین بھیج دیا

ممبئی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے باؤلر اعجاز پٹیل نے تن تنہاءپوری بھارتی کرکٹ ٹیم کو پویلین کی راہ دکھا دی اور ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے ہیں۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں…

شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

ڈھاکہ: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی رواں سال ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے ہیں۔ شاہین آفریدی رواں سال ٹیسٹ میچز میں اب تک 42 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق بھارتی اسپنر ایشون نے 41 وکٹوں…