براؤزنگ ٹیگ

Terrorists

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے اہم کمانڈر سمیت 14دہشت گرد گرفتار

لاہور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کےمختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے اہم کمانڈر سمیت 14دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق…

لاہور انارکلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، 2 سہولت کار گرفتار

لاہور : لاہور کے علاقے نیو انارکلی کی پان منڈی میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اہم کامیابی ملی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ سہولت…

سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 110 دہشت گرد ہلاک، 599 گرفتار ہوئے: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جاوید اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ سی ٹی ڈی آپریشنز میں 110 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ پورے سال کے دوران سی ٹی ڈی کی مختلف کارروائیوں میں 599 دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا…

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

کوئٹہ: مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں 9 مبینہ دہشت گرد مارے گئے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ، دہشت گردوں کے زیر استعمال کیمپ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے ، اسلحہ میں 9 کلاشنکوف ، 20 کلو…

ہنگو میں دہشت گردوں کی فوجی پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی وقاص شہید

ہنگو: صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر ہنگو کے علاقے تھل میں دہشت گردوں نے فوجی پوسٹ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سپاہی وقاص شہید ہو گیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگو کے علاقے تھل میں دہشت گردوں نے فوجی پوسٹ پر فائرنگ کر دی جس پر سیکیورٹی فورسز…

ٹانک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن، دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا کیپٹن شہید

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک کیپٹن شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے…

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں دہشتگرد بھیجنے کا الزام سراسر جھوٹ ہے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارت کی جانب الزامات کی سخت الفاظ میں تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ہمسایہ خطے کے امن وامان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر…

انسداد دہشتگردی فورس کی لاہور میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

لاہور : انسداد دہشتگردی فورس کی لاہور میں کارروائی تین دہشتگرد ہلاک ، سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی کے فیروز والا کے علاقے میں کالعدم تنظیم کے دہشتگرد موجود ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے خودکش جیکٹس ، ہینڈ گرینڈ ، اسلحہ اور افغان…

بھارت، پاکستان کے اندر دہشتگردوں کی پشت پناہی کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان کے اندر سپائلر کا کردار ادا کیا اور افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کی، پاکستان نے بھارت کے منفی پروپیگنڈے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، ہم نے گزشتہ سال…