براؤزنگ ٹیگ

Terrorist

اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعات شروع ہو گئے، محتاط رہنے کی ضرورت ہے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کل کراچی کمپنی کے پاس دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا جس سے ہمیں اشارہ ملا ہے کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعات شروع ہو گئے ہیں، ہمیں بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی…

بلوچستان: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، دو جوان شہید

کیچ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر  دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ  کے تبادلے میں…

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ ، 6 دہشت گرد ہلاک

ہرنائی : بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ہرنائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی…

شمالی وزیرستان میں فوجی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ ،5 جوان شہید

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں  دہشت گردوں نے  سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا ہے جس سےپانچ جوان شہید ہو گئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے…

شمالی وزیرستان میں فورسز کا ایکشن، جھڑپ کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خفیہ اطلاع پر فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب…