پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں سے جھڑپ ، پاک فوج کا لانس نائیک شہید
اسلام آباد: پاک ایران سرحد پر پاکستان آرمی اور دہشتگردوں میں جھڑپ ہوئی ہے ۔ دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کا لانس نائیک ہمت اور بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگیا ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران سرحد…