سعد رضوی سمیت کارکنوں کیخلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی سمیت دیگر کارکنوں کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور دیگر کارکنان کے خلاف 40 مقدمات واپس…