سعد رضوی کا آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔
خادم حسین رضوی مرحوم کے صاحبزادے سعد رضوی نے کہا کہ کہا قبل از وقت الیکشن کے لیے بھی تیار ہیں اور قرضہ نہ لینے کا نعرہ لگانے…