تحریک آزادی کشمیر کے رہنما سید علی شاہ گیلانی سپرد خاک
سرینگر: تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز لیڈر سید علی شاہ گیلانی کو آج صبح حیدر پورہ کے مقامی قبرستان میں تدفین کیا گیا، ان کے جنازے میں محض محلے کے افراد نے شرکت کی کیونکہ انسایت سے عاری اور ان کے جسد خاکی سے خوفزدہ بھارتی فوج نے پورے مقبوضہ…