براؤزنگ ٹیگ

Technology news

واٹس ایپ کا صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

سان فرانسکو: سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس سے وہ جلد ہی مستفید ہونگے۔ اپ ڈیٹڈ وائس میسجز واٹس ایپ اپنا وائس میسجز فیچر اپ ڈیٹ کر رہا ہے۔ اس فیچر میں تبدیلی…

مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں ”ونڈوز 11 ” لانچ کردی

سان فرانسسکو: ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم کیلئے ونڈوز 11 کو لانچ کر دیا ہے، تاہم یہ ہر کمپیوٹر کیلئے کارآمد نہیں ہوگی، صرف ''ونڈوز 10'' کے صارفین قانونی طور پر مفت میں اپنے کمپیوٹر کا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 میں…

ٹویٹر اکاؤنٹ پر فالوئرز کی تعداد کس طرح بڑھائی جا سکتی ہے؟

لاہور: ٹویٹر پر فالوئرز کی تعداد بڑھانے کیلئے ضروری ہے کہ آپ اپنی ٹویٹ میں اچھے جملوں کا استعمال، ٹویٹس کو شیڈول کریں، صارفین کے مباحثوں میں حصہ لیں، بڑے برانڈز کی ٹویٹس کا جواب دیں، برانڈز کے نام لکھیں اور دن کے اہم واقعات اور ٹرینڈز…

سرکاری ملازمین کے لیے نئی موبائل ایپلی کیشن تیار

اسلام آباد: وزارت برائے انفارمیشن اینڈ ٹیلی کام اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے پیغام رسانی کیلئے سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر مقامی طور پر تیار کی گئی ایک ایپلیکیشن جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔…

ٹویٹر کی زبردست آفر، صارفین کیلئے پیسے کمانے کا سنہری موقع

کیلیفورنیا: دنیا کی سب سے معروف مائیکرو بلاگنگ اور سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹویٹر نے حال ہی میں اپنے صارفین کیلئے ایک زبردست آفر متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے وہ پیسے بھی کما سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹویٹر نے اس سلسلے میں اپنے آڈیو…

ٹک ٹاک کا صارفین کی سہولت کیلئے بہترین فیچر متعارف کرانے کا اعلان

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کو سہولت دینے کیلئے بہترین فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹک ٹاک کی اس نئی سہولت کو ‘جمپس’ کا نام دیا گیا ہے۔ اس فیچر کی مدد ٹک ٹاک صارفین ویڈیوز میں منی ایپس کو ایمبیڈ کر سکیں گے۔…