زمان پارک آنے والی ٹیم کی عمران خان سے ملاقات ختم،ٹیم واپس روانہ ہوگئی
لاہور: کمشنر لاہور کی سربراہی میں زمان پارک آنے والی ٹیم واپس روانہ ہوگئی ۔ زمان پارک آنے والی ٹیم کی عمران خان سے ملاقات ختم ہوگئی ہے۔ممکنہ آپریشن کےایس او پیزبھی طے کرلئے گئے ہیں۔ حکومتی ٹیم کی عمران خان کی لیگل ٹیم سے ملاقات بھی کرائی…