چوہدری محمد اکرم ٹیچنگ اینڈ ریسرچ ہسپتال، سچ اور خدمت کا سفر
تحریر: زینب وحید
سوشل سٹڈیز کے پیریڈ میں ٹیچر آج کافی تھکی تھکی لگ رہی تھیں، اُن کے رعب اور غصے کی وجہ سے کوئی اُن سے صحت کا پوچھ نہ سکا۔ بمشکل انہوں نے ہمیں سبق پڑھا کر ہوم ورک دیا اور قریب سے ایک کرسی کھینچ کر بیٹھ گئیں۔ نہایت نفاست سے…