اسلام آباد میں اساتذہ کی ہڑتال ختم، تعلیمی سلسلہ بحال
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی جانب سے ہڑتال ختم کر نے کے بعد درس گاہوں میں تدریسی عمل بحال ہو گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ لوکل…