براؤزنگ ٹیگ

Teachers recruitment test

جونیئر اساتذہ کی بھرتیاں، 99فیصد سے زائد امیدوار ٹیسٹ میں فیل

کراچی: سندھ بھر میں جونیئر اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کیلئے لیے لیا گیا ٹیسٹ 99 فیصد سے زائد امیدوار پاس نہیں کر سکے۔ ٹیسٹ میں پورے صوبے سے ایک لاکھ 60ہزار امیدواروں نے شرکت کی تھی۔ جن میں سے 32 ہزار 5 سو 10 جونیئر اسکول ٹیچرز کو بھرتی کیا…