کم عمر بچے پر استادکا تشدد، ڈنڈا لگنے سے آنکھ ضائع ہوگئی
لودھراں: استاد کے تشدد سے کم عمر طالبعلم کی آنکھ ضائع ہوگئی ۔ چارسالہ طالبعلم پر تشدد کرنے والا استاد مفرورہوگیا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں پیش آیا ہے جہاں پر ایک مدرسے کے…