ٹیکس نادہندگان کیخلاف شکنجہ تیار، ہتھکڑیاں بھی لگ سکتی ہیں، ایف بی آر کی وارننگ
لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان میں ایسے ڈیڑھ کروڑ افراد کا مکمل ڈیٹا حاصل کر لیا ہے جو ٹیکس نادہندہ ہیں، ان افراد نے خود کو ایف بی آر میں رجسٹرڈ نہ کروایا تو ان کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔
ٹیکس نادہندگان کو گرفتار کرنے کے لیے…