شادی کے بغیر بچے پالنا بھارتی فلم انڈسٹری کا فیشن بن گیا
ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی اداکار شادی کرکے خبروں کی زینت بنتے ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جو شادی کے بغیر بھی بچے پال کر خبروں میں رہتے ہیں ۔ شادی کے بغیر والدین بننے والے فنکار ناصرف اپنی فلمی مصروفیات کو نبھا رہے ہیں بلکہ اپنے لے…