ظفر علی خاں، ایک ہمہ جہت شخصیت
ہماری روزمرہ بول چال میں یہ محاورہ کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ کہ فلاں شخص اپنی ذات میں ایک ادارہ ہے۔ ہم بسا اوقات مروۃََ ،بعض اوقات فیشن کے طور پرکبھی خوشامد کے لیے اور کبھی کبھار حقیقت میں اس اردو محاورے کابے دریغ استعمال کرنے کے عادی ہوگئے…