بابر ستار اور طارق محمود کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل جج بنانے کی سفارش
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ایڈہاک ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی گئی۔
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جن دو ایڈہاک ججز کو…