سیالکوٹ واقعہ انتہائی افسوسناک اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے: مولانا طارق جمیل
لاہور : معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلا دینے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔
اپنے ٹویٹ میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ محض الزام کی بنیاد پر قانون کو…