تیسرا ٹی 20: بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف
ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ میں بنگال ٹائیگرز نے گرین شرٹس کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔
شیربنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز…