اترپردیش: جنونی ہندوؤں کا اسلام قبول کرنیوالے شخص پر تشدد، داڑھی کاٹ دی
نئی دہلی: اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے نواحی گاؤں کے جنونی ہندوؤں نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسلمان ہونے پر شخص کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی داڑھی کاٹ دی ہے۔
انڈین میڈیا کے مطابق یہ شخص کچھ دن پہلے ہی جیل سے پیرول پر رہا ہو کر…