طالبان نے امریکہ کو ایک دفعہ پھر خبردار کر دیا ،اہم وجہ سامنے آگئی
کابل :پابندیاں ہٹائیں ورنہ مہاجرین کا سمندر اُمڈ آئے گا ،طالبان نے امریکا اور یورپی یونین کو خبردار کر دیا ۔
رپورٹ کے مطابق قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے دوحہ میں مغربی سفیروں سے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت کو…