براؤزنگ ٹیگ

Taliban government

طالبان کی حکومت تسلیم نہ کی گئی تو دنیا کیلئے مسائل پیدا ہوں گے: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: امارت اسلامی افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی حکومت تسلیم نہ کی گئی تو دنیا کے لیے مسائل پیدا ہوں گے ۔ ایک پریس کانفرنس میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ امریکا کو پیغام ہے کہ…

افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا قبل از وقت ہوگا: امریکی صدر

نیو یارک: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا قبل از وقت ہوگا ۔ واشنگٹن میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کا مرحلہ ابھی بہت دور ہے ۔ جوبائیڈن…

طالبان حکومت میں ملا حسن اخوند کو سربراہ مملکت بنانے کا فیصلہ: ذرائع

کابل: طالبان نے اپنی حکومت سازی کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ آج اس کا اعلان کیا جانا تھا تاہم اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی حکومت کے سربراہ ملا ہیبت اللہ نہیں بلکہ محمد حسن اخوند ہونگے۔ ذرائع کے مطابق…

امریکا نے طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: ترجمان امریکی دفتر خارجہ نیڈ پرائس نے طالبان کیساتھ کام کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب ان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر منحصر ہے، بنیادی حقوق کا تحفظ کرنے والی افغان حکومت کے ساتھ کام کیا جا سکتا ہے۔ یہ بات انہوں…