طالبان نے افغانستان میں شرعی قوانین کے تحت فوجی عدالتیں بنانے کا حکم دے دیا
کابل : افغانستان میں حکمران طالبان نے قانون کی پاسداری اور امن وامان کے قیام کے لئے فوجی عدالتیں بنانے کا حکم دے دیا ۔ملک میں فوجی عدالتیں بنانے کا حکم طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے دیا اور کہا ہے کہ یہ عدالتیں شرعی…