تحریک طالبان پاکستان نے فائربندی کا اعلان کردیا
اسلام آباد : کا لعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے 9 نومبر سے ایک ماہ کیلئے سیز فائر کا اعلان کردیا۔اس سے قبل وفاقی وزیرفواد چوہدری نے بھی ٹی ٹی پی سے معاہدے کی تصدیق کردی تھی۔
تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی…