طالبان نے افغانستان میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی
کابل : افغان طالبا ن نے خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ۔افغان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ خواتین کرکٹرز کی تمام ضروریات پوری کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین افغان کرکٹ بورڈ میر واعظ اشرف نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو…