افغانستان: خواتین پر مزید پابندیاں لگادی گئیں
کابل:امارت اسلامی افغانستان میں خواتین پر مزید پابندیاں لگادی گئیں۔ طالبان نے پیر کو افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں خواتین کے لئے حمام خانوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بلخ میں وزارت برائے ’اخلاقیات اور…