طالبان نے افغان ٹی وی ڈراموں میں خواتین کو دکھانے پر پابندی لگا دی ، نیوز اینکرز کو بھی سرڈھانپنے کا…
کابل: افغان طالبان نے خواتین کے ڈراموں میں آنے پر پابندی عائد کردی ۔ نیوزاینکرز اور رپورٹرز کو بھی سرڈھانپ کر آنا ہوگا ۔ طالبان نے میڈیا پالیسی اورنئے قوانین کے بارے گائیڈلائنز جاری کردیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ…