حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا
پشاور:حکومت اورکالعدم تحریک طالبان ( ٹی ٹی پی ) کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا ۔ عارضی جنگ بندی معاہدے کے لئے کئی ہفتوں سے مذاکرات جاری تھے ۔
تفصیلات کے مطابق حکومت اور کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی ) کے درمیان بات چیت نتیجہ خیز…