بلاول کچی عمر میں آصف زرداری سے منفی سیاست کے سارے گن سیکھ چکے ہیں: فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیرِ جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا بلاول زرداری کے بیانات پر ردعمل ، کہا بلاول زرداری کچی عمر میں آصف زرداری سے منفی سیاست کے سارے گن سیکھ چکے ہیں ۔
اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب…